ابنا: يہ مرکز جنوب مغربي شہر سمارا کے نواحي علاقے ميں واقع ہے-روسي حکام کے مطابق دھماکہ تربيتي مرکز کے اسلحہ گودام ميں ہوا جس کےبعد آگ لگ گئي- اسلحہ گودام ميں گولہ بارود سميت تقربيا گيارہ ملين اشيا موجود تھيں-دھماکے کے نتيجے ميں تيس افراد کو معمولي زخم آئے ہيں جبکہ کچھ افراد کو اسپتال ميں داخل کرانا پڑا ہے-حکام کا کہنا ہے کہ چھے ہزار افراد کو حادثے کا شکار ہونے والے تربيتي مرکز سے بحفاظت نکال ليا گيا ہے-......./169
19 جون 2013 - 19:30
News ID: 431775
روس ميں فوجي تربيتي مرکز ميں ہونے والے دھماکے ميں تيس افراد زخمي ہوگئے ہيں-